Social Icons

Thursday, 7 March 2013

Psalms 86:11

Teach me Your way, O Lord; I will walk in Your truth; Unite my heart to fear Your name.
Psalms 86:11

اَے خُداوند! مُجھ کو اپنی راہ کی تعلِیم دے ۔ مَیں تیری راستی میں چلُوں گا۔ میرے دِل کو یکسُوئی بخش تاکہ تیرے نام کا خَوف مانُوں۔
زبُور 11:86