Social Icons

Wednesday, 6 March 2013

Romans 2:11-13

For there is no partiality with God.
For as many as have sinned without law will also perish Without law, and as many as have sinned in the law will be judged by the law
For not the hearers of the law are just in the sight of God, but the doers of the law will be justified.
Romans 2:11-13

کِیُونکہ خُدا کے ہاں کِسی کی طرف داری نہِیں۔
اِس لِئے کہ جِنہوں نے بغَیر شَرِیعَت پائے گُناہ کِیا وہ بغَیر شَرِیعَت کے ہلاک بھی ہوں گے اور جِنہوں نے شَرِیعَت کے ماتحت ہوکر گُناہ کِیا اُن کی سزا شَرِیعَت کے مُوافِق ہوگی۔
کِیُونکہ شَرِیعَت کے سُننے والے خُدا کے نزدِیک راستباز نہِیں ہوتے بلکہ شَرِیعَت پر عمل کرنے والے راستباز ٹھہرائے جائیں گے۔
رومیوں 11:2-13