Social Icons

Wednesday, 6 March 2013

Romans 2:6-8

Who “will render to each one according to his deeds”:
Eternal life to those who by patient continuance in doing good seek for glory, honor, and immortality;
But to those who are self-seeking and do not obey the truth, but obey unrighteousness—indignation and wrath.
Romans 2:6-8

وہ ہر ایک کو اُس کے کاموں کے مُوافِق بدلہ دے گا۔
جو نیکوکاری میں ثابِت قدم رہ کر جلال اور عِزّت اور بقا کے طالِب ہوتے ہیں اُن کو ہمیشہ کی زِندگی دے گا۔
مگر جو تفرقہ انداز اور حق کے نہ ماننے والے بلکہ ناراستی کے ماننے والے ہیں اُن پر غضب اور قہر ہوگا۔
رومیوں 6:2-8