Social Icons

Friday, 12 April 2013

Deuteronomy 31:6

Be strong and of good courage, do not fear nor be afraid of them; for the Lord your God, He is the One who goes with you. He will not leave you nor forsake you.
Deuteronomy 31:6

تُو مضبُوط ہو جا اور حَوصلہ رکھ۔ مت ڈر اور نہ اُن سے خوف کھا کِیُونکہ خُداوند تیرا خُدا خُود ہی تیرے ساتھ جاتا ہے۔ وہ تُجھ سے دست بردار نہیں ہوگا اور نہ تُجھ کو چھوڑے گا۔
اِستِشنا 6:31