Social Icons

Friday, 26 April 2013

Psalm 18:16-17

 He sent from above, He took me; He drew me out of many waters.
He delivered me from my strong enemy, From those who hated me, For they were too strong for me.
Psalm 18:16-17

اُس نے اُوپر سے ہاتھ بڑھا کر مُجھے تھام لِیا اور مُجھے بُہت پانی میں سے کھینچ کر باہر نِکالا۔
اُس نے میرے زورآور دُشمن اور میرے عداوت رکھنے والوں سے مُجھے چُھڑا لِیا کِیُونکہ وہ میرے لِئے نہایت زبردست تھے۔
زبُور 16:18-17