Social Icons

Monday, 29 April 2013

Psalm 94:12-14

Blessed is the one you discipline, Lord, the one you teach  from your law;
you grant them relief from days of trouble, till a pit  is dug for the wicked.
For the Lord will not reject his people; he will never forsake his inheritance.
Psalm 94:12-14

اَے خُداوند! مُبارک ہے وہ آدمی جِسے تُو تنبِیہ کرتا اور اپنی شرِیعت کی تعلِیم دیتا ہے۔
تاکہ اُس کو مُصِیبت کے دِنوں میں آرام بخشے۔ جب تک شرِیر کے لِئے گڑھا نہ کھودا جائے۔
کِیُونکہ خُداوند اپنے لوگوں کو ترک نہیں کرے گا اور وہ اپنی مِیراث کو نہیں چھوڑے گا۔
زبُور 12:94-14