Social Icons

Tuesday, 21 May 2013

Mark 2:16-17

16 And when the scribes and Pharisees saw Him eating with the tax collectors and sinners, they said to His disciples, "How is it that He eats and drinks with tax collectors and sinners?"
17 When Jesus heard it, He said to them, "Those who are well have no need of a physician, but those who are sick. I did not come to call the righteous, but sinners, to repentance."
Mark 2:16-17

    اور فرِیسِیوں کے فقِیہوں نے اُسے گنہگاروں اور محصُول لینے والوں کے ساتھ کھاتے دیکھ کر اُس کے شاگِردوں سے کہا یہ تو محصُول لینے والوں اور گنہگاروں کے ساتھ کھاتا پِیتا ہے۔
    یِسُوع نے یہ سُن کر اُن سے کہا تَندُرُستوں کو طبِیب کی ضرُورت نہِیں بلکہ بِیماروں کو۔ مَیں راستبازوں کو نہِیں بلکہ گنہگاروں کو بلانے آیا ہُوں۔
مرقس 16:2-17