Social Icons

Monday, 6 May 2013

Psalms 9:11-12

Sing praises to the Lord, who dwells in Zion! Declare His deeds among the people.
When He avenges blood, He remembers them; He does not forget the cry of the humble.
Psalms 9:11-12

خُداوند کی سِتایش کرو جو صِیُّون میں رہتا ہے۔ لوگوں کے درمِیان اُس کے کاموں کو بیان کرو۔
کِیُونکہ خُون کی پُرسِش کرنے والا اُن کویاد رکھتا ہے۔ وہ غرِیبوں کی فریاد کو نہیں بُھولتا۔
زبُور 11:9-12