Social Icons

Sunday, 9 June 2013

Ecclesiastes 5:1

Walk prudently when you go to the house of God; and draw near to hear rather than to give the sacrifice of fools, for they do not know that they do evil.
Ecclesiastes 5:1

جب تُو خُدا کے گھر کو جاتا ہے تو سنجِیدگی سے قدم رکھ کِیونکہ شِنوا ہونے کے لِئے جاتا احمقوں کے سے ذبِیے گُذراننے سے بہتر ہے اِس لِئے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ بدی کرتے ہیں۔
واعظ 1:5