Social Icons

Wednesday, 17 July 2013

Romans 7:15-17

For what I am doing, I do not understand. For what I will to do, that I do not practice;
but what I hate, that I do.
If, then, I do what I will not to do, I agree with the law that it is good.
But now, it is no longer I who do it, but sin that dwells in me.
Romans 7:15-17

اور جو مَیں کرتا ہُوں اُس کو نہِیں جانتا کِیُونکہ جِس کا مَیں اِرادہ کرتا ہُوں وہ نہِیں کرتا بلکہ جِس سے مُجھ کو نفرت ہے وُہی کرتا ہُوں۔
اور اگر مَیں اُس پر عمل کرتا ہُوں جِس کا اِرادہ نہِیں کرتا تو مَیں مانتا ہُوں کہ شَرِیعَت خُوب ہے۔
پَس اِس صُورت میں اُس کا کرنے والا مَیں نہ رہا بلکہ گُناہ ہے جو مُجھ میں بسا ہُؤا ہے۔
رومیوں 15:7-17