Social Icons

Saturday, 7 September 2013

1 Timothy 1:5-8

5 Now the purpose of the commandment is love from a pure heart, from a good conscience, and from sincere faith,
6 from which some, having strayed, have turned aside to idle talk,
7 desiring to be teachers of the law, understanding neither what they say nor the things which they affirm.
8 But we know that the law is good if one uses it lawfully.
1 Timothy 1:5-8

حُکم کا مقصد یہ ہے کہ پاک دِل اور نیک نیّت اور بے رِیا اِیمان سے محبّت پَیدا ہو۔
اِن کو چھوڑ کر بعض شَخص بیہُودہ بکواس کی طرف مُتوّجہ ہوگئے۔
اور شَرِیعَت کے مُعلِّم بننا چاہتے ہیں حالانکہ جو باتیں کہتے ہیں اور جِن کا یقِینی طَور سے دعویٰ کرتے ہیں اُن کو سَمَجھتے بھی نہِیں۔
مگر ہم جانتے ہیں کہ شَرِیعَت اچھّی ہے بشرطیکہ کوئی اُسے شَرِیعَت کے طَور پر کام میں لائے۔
پہلا تیمُتھیُس 5:1-8