Social Icons

Thursday, 19 September 2013

Deuteronomy 28:12

The Lord will open to you His good treasure, the heavens, to give the rain to your land in its season, and to bless all the work of your hand. You shall lend to many nations, but you shall not borrow.
Deuteronomy 28:12

خُداوند آسمان کو جو اُس کا اچھّا خزانہ ہے تیرے لِئے کھول دے گا کہ تیرے مُلک میں وقت پر مینہ برسائے اور وہ تیرے سب کاموں میں جِن میں تُو ہاتھ لگائے برکت دے گا اور تُو بہت سی قوموں کو قرض دے گا پر خُود قرض نہیں لے گا۔
اِستِشنا 12:28