Social Icons

Friday, 13 September 2013

Matthew 6:9-13

9 In this manner, therefore, pray: Our Father in heaven, Hallowed be Your name.
10 Your kingdom come. Your will be done On earth as it is in heaven.
11 Give us this day our daily bread.
12 And forgive us our debts, As we forgive our debtors.
13 And do not lead us into temptation, But deliver us from the evil one. For Yours is the kingdom and the power and the glory forever. Amen.
Matthew 6:9-13

پَس تُم اِس طرح دُعا کِیا کرو کہ اَے ہمارے باپ تُو جو آسمان پر ہے۔ تیرا نام پاک مانا جائے۔
تیری بادشاہی آئے۔ تیری مرضی جَیسی آسمان پر پُوری ہوتی ہے زمِین پر بھی ہو۔
ہمارے روز کی روٹی آج ہمیں دے۔
اور جِس طرح ہم نے اپنے قرضداروں کو مُعاف کِیا ہے تُو بھی ہمارے قرض ہمیں مُعاف کر۔
اور ہمیں آزمایش میں نہ لا بلکہ بُرائی سے بَچا کِیُونکہ بادشاہی اور قُدرت اور جلال ہمیشہ تیرے ہی ہیں۔ آمین
متّی 9:6-13