Social Icons

Monday, 16 September 2013

Psalm 29:2

Give unto the Lord the glory due to His name;
Worship the Lord in the beauty of holiness.
Psalm 29:2

خُداوند کی اَیسی تمِجید کرو جو اُس کے نام کے شایاں ہے۔
پاک آرایش کے ساتھ خُداوند کو سِجدہ کرو۔
زبُور 2:29