Social Icons

Wednesday, 4 December 2013

Psalm 49:16-20

16 Do not be afraid when one becomes rich, When the glory of his house is increased;
17 For when he dies he shall carry nothing away; His glory shall not descend after him.
18 Though while he lives he blesses himself (For men will praise you when you do well for yourself),
19 He shall go to the generation of his fathers; They shall never see light.
20 A man who is in honor, yet does not understand, Is like the beasts that perish.
Psalm 49:16-20

جب کوئی مال دار ہو جائے۔ جب اُس کے گھر کی حشمت بڑھے تو تُو خَوف نہ کر۔
کِیُونکہ وہ مَر کر کُچھ ساتھ نہ لے جائے گا۔ اُس کی حشمت اُس کے ساتھ نہ جائے گی۔
خواہ جِیتے جی وہ اپنی جان کو مُبارک کہتا رہا ہو (اور جب تُو اپنا بھلا کرتا ہے تو لوگ تیری تعرِیف کرتے ہیں)۔
تَو بھی وہ اپنے باپ دادا کی گروہ سے جا مِلے گا۔ وہ رَوشنی کو ہرگِز نہ دیکھیں گے۔
آدمی جو عِزّت کی حالت میں رہتا ہے پر خِرد نہیں رکھتا جانوروں کی مانِند ہے جو فنا ہو جاتے ہیں۔
زبُور 16:49-20