Social Icons

Saturday, 25 January 2014

Nahum 1:3-4

The Lord is slow to anger and great in power, And will not at all acquit the wicked.
The Lord has His way In the whirlwind and in the storm, And the clouds are the dust of His feet.
He rebukes the sea and makes it dry, And dries up all the rivers. Bashan and Carmel wither, And the flower of Lebanon wilts.
Nahum 1:3-4

خُداوند قہر کرنے میں دِھیما اور قُدرت میں بڑھ کرہے اور مُجرِم کو ہرگِز بری نہ کرے گا۔ خُداوند کی راہ گِردباد اور آندھی میں ہے اور بادل اُس کے پاؤں کی گرد ہیں۔
وُہی سمُندر کو ڈانٹتا اور سُکھا دیتا ہے اور سب ندِیوں کو خُشک کر ڈالتا ہے۔ بسن اور کرمِل کُملا جاتے ہیں اور لُبنان کی کونپلیں مُرجھا جاتی ہیں۔
ناحُوم 3:1-4