Social Icons

Tuesday, 4 February 2014

Lamentations 3:21-26

This I recall to my mind, Therefore I have hope.
Through the Lord’s mercies we are not consumed, Because His compassions fail not.
They are new every morning; Great is Your faithfulness.
"The Lord is my portion," says my soul, "Therefore I hope in Him!"
The Lord is good to those who wait for Him, To the soul who seeks Him.
It is good that one should hope and wait quietly For the salvation of the Lord.
Lamentations 3:21-26

مَیں اِس پر سوچتا رہتا ہُوں۔ اِسی لِئے مَیں اُمّیدوار ہُوں۔
یہ خُداوند کی شفقت ہے کہ ہم فنا نہیں ہُوئے کِیُونکہ اُس کی رحمت لازوال ہے۔
وہ ہر صُبح تازہ ہے۔ تیری وفاداری عظِیم ہے۔
میری جان نے کہا میرا بخرہ خُداوند ہے اِس لِئے میری اُمّید اُسی سے ہے۔
خُداوند اُن پر مِہربان ہے جو اُس کے مُنتظِر ہیں۔ اُس جان پر جو اُس کی طالِب ہے۔
یہ خُوب ہے کہ آدمی اُمّیدوار رہے اور خاموشی سے خُداوندکی نجات کا اِنتظار کرے۔
نُوحہ 21:3-26