Social Icons

Thursday, 6 February 2014

Revelation 3:1-6

Revelation 3:1-6 (NKJV)
The Dead Church

3 “And to the angel of the church in Sardis write,
‘These things says He who has the seven Spirits of God and the seven stars: “I know your works, that you have a name that you are alive, but you are dead.
2 Be watchful, and strengthen the things which remain, that are ready to die, for I have not found your works perfect before God.
3 Remember therefore how you have received and heard; hold fast and repent. Therefore if you will not watch, I will come upon you as a thief, and you will not know what hour I will come upon you.
4 You[b] have a few names even in Sardis who have not defiled their garments; and they shall walk with Me in white, for they are worthy.
5 He who overcomes shall be clothed in white garments, and I will not blot out his name from the Book of Life; but I will confess his name before My Father and before His angels.
6 “He who has an ear, let him hear what the Spirit says to the churches.”’

اور سردِیس کی کلِیسیا کے فرِشتہ کو یہ لِکھ کہ جِس کے پاس خُدا کی سات رُوحیں ہیں اور سات سِتارے ہیں وہ یہ فرماتا ہے کہ مَیں تیرے کاموں کو جانتا ہُوں کہ تُو زِندہ کہلاتا ہے اور ہے مُردہ۔
جاگتا رہ اور اُن چِیزوں کو جو باقی ہیں اور جو مِٹنے کو تھِیں مضبُوط کر کِیُونکہ مَیں نے تیرے کِسی کام کو اپنے خُدا کے نزدِیک پُورا نہِیں پایا۔
پَس یاد کر کہ تُو نے کِس طرح تعلِیم پائی اور سُنی تھی اور اُس پر قائِم رہ اور تَوبہ کر اور اگر تُو جاگتا نہ رہے گا تو مَیں چور کی طرح آ جاؤں گا اور تُجھے ہرگِز معلُوم نہ ہوگا کہ کِس وقت تُجھ پر آ پڑُوں گا۔
البتّہ سردِیس میں تیرے ہاں تھوڑے سے اَیسے شَخص ہیں جِنہوں نے اپنی پوشاک آلُودہ نہِیں کی۔ وہ سفید پوشاک پہنے ہُوئے میرے ساتھ سَیر کریں گے کِیُونکہ وہ اِس لائِق ہیں۔
جو غالِب آئے اُسے اِسی طرح سفید پوشاک پہنائی جائے گی اور مَیں اُس کا نام کِتابِ حیات سے ہرگِز نہ کاٹُوں گا بلکہ اپنے باپ اور اُس کے فرِشتوں کے سامنے اُس کے نام کا اِقرار کرُوں گا۔
جِس کے کان ہوں وہ سُنے کہ رُوح کلِیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔
مُکاشفہ 1:3-6