Social Icons

Saturday, 8 March 2014

Psalm 75:6-7

For exaltation comes neither from the east Nor from the west nor from the south.
But God is the Judge: He puts down one, And exalts another.
Psalm 75:6-7

کِیُونکہ سرفرازی نہ تو مشرِق سے نہ مغرِب سے اور نہ جنُوب سے آتی ہے۔
بلکہ خُدا ہی عدالت کرنے والا ہے۔ وہ کِسی کو پست کرتا ہے اور کِسی کو سرفرازی بخشتا ہے۔
زبُور 6:75-7