Social Icons

Wednesday, 21 May 2014

Daniel 3:23,25

And these three men, Shadrach, Meshach, and Abed-Nego, fell down bound into the midst of the burning fiery furnace.
“Look!” he answered, “I see four men loose, walking in the midst of the fire; and they are not hurt, and the form of the fourth is like the Son of God.”
Daniel 3:23,25

اور یہ تِین مَرد یعنی سدرک اور مِیسک اور عبدنجُو بندھے ہُوئے آگ کی جلتی بھٹّی میں جا پڑے۔
اُس نے کہا دیکھو مَیں چار شخص آگ میں کُھلے پِھرتے دیکھتا ہُوں اور اُن کو کُچھ ضرر نہیں پُہنچا اور چَوتھے کی صُورت اِلہٰ زادہ کی سی ہے۔


دانی ایل 25,23:3